سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 21
-
يُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَيَرْحَمُ مَنْ يَشَاءُ ۖ وَإِلَيْهِ تُقْلَبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يُعَذِّبُ
- وہ عذاب دیتا ہے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- وَيَرْحَمُ
- اور رحم فرماتا ہے
- مَن
- جس پر
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- وَإِلَيْهِ
- اور اسی کی طرف
- تُقْلَبُونَ
- تم پھیرے جاؤ گے
جسے چاہے عذاب کرے جس پر چاہے رحم کرے، سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
29:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی