سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 88
-
وَلَا تَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ ۘ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ ۚ لَهُ الْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَدْعُ
- تم پکارنا
- مَعَ
- ساتھ
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِلَٰهًا
- الٰہ
- ءَاخَرَ
- کوئی دوسرا
- لَآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- کوئی الٰہ برحق
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- كُلُّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز
- هَالِكٌ
- ہلاک ہونے والی ہے
- إِلَّا
- مگر
- وَجْهَهُۥ
- اس کی ذات
- لَهُ
- اسی کے لئے
- ٱلْحُكْمُ
- حکم
- وَإِلَيْهِ
- اور اسی کی طرف
- تُرْجَعُونَ
- تم سب پلٹائے جاؤ گے
اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکارنا بجز اللہ تعالیٰ کے کوئی اور معبود نہیں، ہر چیز فنا ہونے والی ہے مگر اسی کا منھ(اور ذات) ۔ اسی کے لیے فرمانروائی ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
28:88
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی