سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 85
-
إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَىٰ مَعَادٍ ۚ قُلْ رَبِّي أَعْلَمُ مَنْ جَاءَ بِالْهُدَىٰ وَمَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِى
- وہ ذات
- فَرَضَ
- جس نے مقرر کیا
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- ٱلْقُرْءَانَ
- قرآن کو
- لَرَآدُّكَ
- البتہ پھیر لے جانے والا ہے آپ کو
- إِلَىٰ
- تک
- مَعَادٍ
- لوٹنے کی جگہ (تک)
- قُل
- کہہ دیجئے
- رَّبِّىٓ
- میرا رب
- أَعْلَمُ
- خوب جانتا ہے
- مَن
- جو
- جَآءَ
- لایا
- بِٱلْهُدَىٰ
- ہدایت کو
- وَمَنْ
- اور جو کوئی ہو
- هُوَ
- وہ
- فِى
- میں
- ضَلَٰلٍ
- گمراہی (میں)
- مُّبِينٍ
- کھلی
جس اللہ نے آپ پر قرآن نازل فرمایا ہے وه آپ کو دوباره پہلی جگہ ﻻنے واﻻ ہے، کہہ دیجئے! کہ میرا رب اسے بھی بخوبی جانتا ہے جو ہدایت ﻻیا ہے اور اسے بھی جو کھلی گمراہی میں ہے.
28:85
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی