سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 71
-
قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ جَعَلَ اللَّهُ عَلَيْكُمُ اللَّيْلَ سَرْمَدًا إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَنْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ يَأْتِيكُمْ بِضِيَاءٍ ۖ أَفَلَا تَسْمَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- أَرَءَيْتُمْ
- کیا غور کیا تم نے
- إِن
- اگر
- جَعَلَ
- کردے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَيْكُمُ
- تم پر
- ٱلَّيْلَ
- رات
- سَرْمَدًا
- ہمیشہ/دائمی
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- مَنْ
- کوئی
- إِلَٰهٌ
- الٰہ ہوگا
- غَيْرُ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- يَأْتِيكُم
- جو لائے تمہارے پاس
- بِضِيَآءٍ
- ایک روشنی
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- تَسْمَعُونَ
- تم سنتے ہو
کہہ دیجئے! کہ دیکھو تو سہی اگر اللہ تعالیٰ تم پر رات ہی رات قیامت تک برابر کر دے تو سوائے اللہ کے کون معبود ہے جو تمہارے پاس دن کی روشنی ﻻئے؟ کیا تم سنتے نہیں ہو؟
28:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی