سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 7
-
وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ أُمِّ مُوسَىٰ أَنْ أَرْضِعِيهِ ۖ فَإِذَا خِفْتِ عَلَيْهِ فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي ۖ إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَوْحَيْنَآ
- اور دل میں بات ڈالی ہم نے
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أُمِّ
- ماں کے
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ کی
- أَنْ
- کہ
- أَرْضِعِيهِ
- دودھ پلا اس کو
- فَإِذَا
- پھر جب
- خِفْتِ
- تم ڈرو
- عَلَيْهِ
- اس پر
- فَأَلْقِيهِ
- تو پھر ڈال دو اس کو
- فِى
- میں
- ٱلْيَمِّ
- دریا (میں)
- وَلَا
- اور نہ
- تَخَافِى
- تم ڈرو
- وَلَا
- اور نہ
- تَحْزَنِىٓ
- تم غم کرو
- إِنَّا
- بیشک ہم
- رَآدُّوهُ
- پھیر لانے والے ہیں اس کو
- إِلَيْكِ
- آپ کی طرف
- وَجَاعِلُوهُ
- اور بنانے والے ہیں اس کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُرْسَلِينَ
- رسولوں میں (سے)
ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کی ماں کو وحی کی کہ اسے دودھ پلاتی ره اور جب تجھے اس کی نسبت کوئی خوف معلوم ہو تو اسے دریا میں بہا دینا اور کوئی ڈر خوف یا رنج غم نہ کرنا، ہم یقیناً اسے تیری طرف لوٹانے والے ہیں اور اسے اپنے پیغمبروں میں بنانے والے ہیں.
28:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی