سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 64
-
وَقِيلَ ادْعُوا شُرَكَاءَكُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ وَرَأَوُا الْعَذَابَ ۚ لَوْ أَنَّهُمْ كَانُوا يَهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقِيلَ
- اور کہا جائے گا
- ٱدْعُوا۟
- پکارو
- شُرَكَآءَكُمْ
- اپنے ٹھہرائے ہوئے شریکوں کو
- فَدَعَوْهُمْ
- تو وہ پکاریں گے ان کو
- فَلَمْ
- پھر نہ
- يَسْتَجِيبُوا۟
- وہ جواب دیں گے
- لَهُمْ
- ان کو
- وَرَأَوُا۟
- اور وہ دیکھ لیں گے
- ٱلْعَذَابَ
- عذاب کو
- لَوْ
- کاش
- أَنَّهُمْ
- بیشک وہ
- كَانُوا۟
- ہوتے
- يَهْتَدُونَ
- وہ ہدایت پاتے
کہا جائے گا کہ اپنے شریکوں کو بلاؤ ، وه بلائیں گے لیکن انہیں وه جواب تک نہ دیں گے اور سب عذاب دیکھ لیں گے، کاش یہ لوگ ہدایت پا لیتے.
28:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی