سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 56
-
إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ ۚ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّكَ
- بیشک آپ
- لَا
- نہیں
- تَهْدِى
- ہدایت دے سکتے
- مَنْ
- جس کو
- أَحْبَبْتَ
- پسند کریں آپ
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا ہے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- وَهُوَ
- اور وہ
- أَعْلَمُ
- خوب جانتا ہے
- بِٱلْمُهْتَدِينَ
- ہدایت پانے والوں کو
آپ جسے چاہیں ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ اللہ تعالیٰ ہی جسے چاہے ہدایت کرتا ہے۔ ہدایت والوں سے وہی خوب آگاه ہے.
28:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی