سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 40
-
فَأَخَذْنَاهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ ۖ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَخَذْنَٰهُ
- تو پکڑ لیا ہم نے اس کو
- وَجُنُودَهُۥ
- اور اس کے لشکروں کو
- فَنَبَذْنَٰهُمْ
- تو پھینک دیا ہم نے ان کو
- فِى
- میں
- ٱلْيَمِّ
- سمندر (میں)
- فَٱنظُرْ
- تو دیکھو
- كَيْفَ
- کس طرح
- كَانَ
- ہوا
- عَٰقِبَةُ
- انجام
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کا
بالﺂخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور دریا برد کر دیا ، اب دیکھ لے کہ ان گنہگاروں کا انجام کیسا کچھ ہوا؟
28:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی