سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 4
-
إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِي الْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًا يَسْتَضْعِفُ طَائِفَةً مِنْهُمْ يُذَبِّحُ أَبْنَاءَهُمْ وَيَسْتَحْيِي نِسَاءَهُمْ ۚ إِنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُفْسِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- فِرْعَوْنَ
- فرعون
- عَلَا
- اس نے تکبر کیا
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- وَجَعَلَ
- اور کردیا
- أَهْلَهَا
- اس کے رہنے والوں کو
- شِيَعًا
- گروہوں میں
- يَسْتَضْعِفُ
- ضعیف جانتا تھا/ کمزور سمجھتا تھا
- طَآئِفَةً
- ایک گروہ کو
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- يُذَبِّحُ
- ذبح کرتا تھا
- أَبْنَآءَهُمْ
- ان کے بیٹوں کو
- وَيَسْتَحْىِۦ
- اور زندہ رہنے دیتا تھا
- نِسَآءَهُمْ
- ان کی عورتوں کو
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- تھا
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُفْسِدِينَ
- فساد کرنے والوں میں (سے)
یقیناً فرعون نے زمین میں سرکشی کر رکھی تھی اور وہاں کے لوگوں کو گروه گروه بنا رکھا تھا اور ان میں سے ایک فرقہ کو کمزور کر رکھا تھا اور ان کے لڑکوں کو تو ذبح کر ڈالتا تھا اور ان کی لڑکیوں کو زنده چھوڑ دیتا تھا۔ بیشک وشبہ وه تھا ہی مفسدوں میں سے.
28:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی