سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 29
-
فَلَمَّا قَضَىٰ مُوسَى الْأَجَلَ وَسَارَ بِأَهْلِهِ آنَسَ مِنْ جَانِبِ الطُّورِ نَارًا قَالَ لِأَهْلِهِ امْكُثُوا إِنِّي آنَسْتُ نَارًا لَعَلِّي آتِيكُمْ مِنْهَا بِخَبَرٍ أَوْ جَذْوَةٍ مِنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- قَضَىٰ
- پوری کی
- مُوسَى
- موسیٰ نے
- ٱلْأَجَلَ
- مقرر مدت
- وَسَارَ
- اور لے چلے
- بِأَهْلِهِۦٓ
- اپنی بیوی کو/ اپنے گھروالوں کو
- ءَانَسَ
- اس نے دیکھا/پایا /محسوس کیا
- مِن
- سے
- جَانِبِ
- جانب سے
- ٱلطُّورِ
- طور کی
- نَارًا
- ایک آگ کو
- قَالَ
- کہا
- لِأَهْلِهِ
- اپنے گھروالوں سے
- ٱمْكُثُوٓا۟
- ٹھہر جاؤ
- إِنِّىٓ
- بیشک میں نے
- ءَانَسْتُ
- میں نے پائی ہے
- نَارًا
- ایک آگ
- لَّعَلِّىٓ
- شاید کہ میں
- ءَاتِيكُم
- میں لاؤں تمہارے پاس
- مِّنْهَا
- اس میں سے
- بِخَبَرٍ
- کوئی خبر
- أَوْ
- یا
- جَذْوَةٍ
- کوئی انگارہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلنَّارِ
- آگ میں (سے )
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَصْطَلُونَ
- تم تاپ سکو
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مدت پوری کرلی اور اپنے گھر والوں کو لے کر چلے تو کوه طور کی طرف آگ دیکھی۔ اپنی بیوی سے کہنے لگے ٹھہرو! میں نے آگ دیکھی ہے بہت ممکن ہے کہ میں وہاں سے کوئی خبر ﻻؤں یا آگ کا کوئی انگاره ﻻؤں تاکہ تم سینک لو.
28:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی