سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 15

  1. وَدَخَلَ الْمَدِينَةَ عَلَىٰ حِينِ غَفْلَةٍ مِنْ أَهْلِهَا فَوَجَدَ فِيهَا رَجُلَيْنِ يَقْتَتِلَانِ هَٰذَا مِنْ شِيعَتِهِ وَهَٰذَا مِنْ عَدُوِّهِ ۖ فَاسْتَغَاثَهُ الَّذِي مِنْ شِيعَتِهِ عَلَى الَّذِي مِنْ عَدُوِّهِ فَوَكَزَهُ مُوسَىٰ فَقَضَىٰ عَلَيْهِ ۖ قَالَ هَٰذَا مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ ۖ إِنَّهُ عَدُوٌّ مُضِلٌّ مُبِينٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَدَخَلَ
    اور داخل ہوا
    ٱلْمَدِينَةَ
    شہر میں
    عَلَىٰ
    میں
    حِينِ
    وقت میں
    غَفْلَةٍ
    غفلت (کے وقت میں)
    مِّنْ
    کے
    أَهْلِهَا
    اس کے رہنے والوں کی
    فَوَجَدَ
    تو اس نے پایا
    فِيهَا
    اس میں
    رَجُلَيْنِ
    دو لوگوں کو/ دو مردوں کو
    يَقْتَتِلَانِ
    وہ دونوں لڑ رہے تھے
    هَٰذَا
    یہ
    مِن
    سے
    شِيعَتِهِۦ
    اس کے گروہ میں سے تھا
    وَهَٰذَا
    اور یہ
    مِنْ
    سے
    عَدُوِّهِۦ
    جو اس کے دشمنوں میں (سے) تھا
    فَٱسْتَغَٰثَهُ
    پس مدد طلب کی اس سے
    ٱلَّذِى
    اس نے
    مِن
    جو
    شِيعَتِهِۦ
    اس کے اپنے گروہ میں سے تھا
    عَلَى
    پر
    ٱلَّذِى
    اس کے خلاف سے جو
    مِنْ
    سے
    عَدُوِّهِۦ
    اس کے دشمنوں میں (سے) تھا
    فَوَكَزَهُۥ
    تو گھونسہ مارا اس کو
    مُوسَىٰ
    موسیٰ نے
    فَقَضَىٰ
    تو پوری کردی
    عَلَيْهِ
    اس پر (زندگی)
    قَالَ
    بولا
    هَٰذَا
    یہ
    مِنْ
    سے
    عَمَلِ
    کام میں (سے) ہے
    ٱلشَّيْطَٰنِ
    شیطان کے
    إِنَّهُۥ
    یقیناً وہ
    عَدُوٌّ
    دشمن ہے
    مُّضِلٌّ
    گمراہ کرنے والا
    مُّبِينٌ
    کھلم کھلا

    اور موسیٰ (علیہ السلام) ایک ایسے وقت شہر میں آئے جبکہ شہر کے لوگ غفلت میں تھے ۔ یہاں دو شخصوں کو لڑتے ہوئے پایا، یہ ایک تو اس کے رفیقوں میں سے تھا اور یہ دوسرا اس کے دشمنوں میں سے، اس کی قوم والے نے اس کے خلاف جو اس کے دشمنوں میں سے تھا اس سے فریاد کی، جس پر موسیٰ (علیہ السلام) نے اس کو مکا مارا جس سے وه مر گیا موسیٰ (علیہ السلام) کہنے لگے یہ تو شیطانی کام ہے، یقیناً شیطان دشمن اور کھلے طور پر بہکانے واﻻ ہے.

    28:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 28 القصص (قصے)