سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 13
-
فَرَدَدْنَاهُ إِلَىٰ أُمِّهِ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ وَلِتَعْلَمَ أَنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَرَدَدْنَٰهُ
- تو لوٹا دیا ہم نے اس کو
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أُمِّهِۦ
- اس کی ماں (کی طرف)
- كَىْ
- تاکہ
- تَقَرَّ
- ٹھنڈی ہوں
- عَيْنُهَا
- اس کی آنکھیں
- وَلَا
- اور نہ
- تَحْزَنَ
- غمگین ہو
- وَلِتَعْلَمَ
- اور تاکہ جان لے
- أَنَّ
- یقیناً
- وَعْدَ
- وعدہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- حَقٌّ
- سچا ہے
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- أَكْثَرَهُمْ
- ان میں سے اکثر
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- جانتے ہیں
پس ہم نے اسے اس کی ماں کی طرف واپس پہنچایا ، تاکہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور آزرده خاطر نہ ہو اور جان لے کہ اللہ تعالی کا وعده سچا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے.
28:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی