سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 93
-
وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ فَتَعْرِفُونَهَا ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقُلِ
- اور کہہ دیجئے
- ٱلْحَمْدُ
- سب تعریف
- لِلَّهِ
- اللہ کے لئے ہے
- سَيُرِيكُمْ
- عنقریب وہ دکھائے گا تم کو
- ءَايَٰتِهِۦ
- اپنی نشانیاں
- فَتَعْرِفُونَهَا
- تو تم پہچان لو گے ان کو
- وَمَا
- اور نہیں
- رَبُّكَ
- رب تیرا
- بِغَٰفِلٍ
- غافل
- عَمَّا
- اس سے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
کہہ دیجئے، کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کو سزاوار ہیں وه عنقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا جنہیں تم (خود) پہچان لو گے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو اس سے آپ کا رب غافل نہیں.
27:93
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی