سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 9
-
يَا مُوسَىٰ إِنَّهُ أَنَا اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰمُوسَىٰٓ
- اے موسیٰ
- إِنَّهُۥٓ
- بیشک وہ
- أَنَا
- میں ہوں
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْعَزِيزُ
- غالب،
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا
موسیٰ! سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب با حکمت.
27:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی