سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 87
-
وَيَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَفَزِعَ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ إِلَّا مَنْ شَاءَ اللَّهُ ۚ وَكُلٌّ أَتَوْهُ دَاخِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يُنفَخُ
- پھونکا جائے گا
- فِى
- میں
- ٱلصُّورِ
- صور(میں)
- فَفَزِعَ
- تو ڈر جائیں گے
- مَن
- جو
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں (میں) ہیں
- وَمَن
- اور جو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں) ہیں
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- جس کو
- شَآءَ
- چاہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- وَكُلٌّ
- اور سب کے سب
- أَتَوْهُ
- آئیں گے اس کے پاس
- دَٰخِرِينَ
- ذلیل ہوکر
جس دن صور پھونکا جائے گا تو سب کے سب آسمانوں والے اور زمین والے گھبرا اٹھیں گے مگر جسے اللہ تعالیٰ چاہے، اور سارے کے سارے عاجز وپست ہو کر اس کے سامنے حاضر ہوں گے.
27:87
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی