سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 85
-
وَوَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِمْ بِمَا ظَلَمُوا فَهُمْ لَا يَنْطِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَوَقَعَ
- اور واقع ہوجائے گی
- ٱلْقَوْلُ
- بات
- عَلَيْهِم
- ان پر
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- ظَلَمُوا۟
- انہوں نے ظلم کیا
- فَهُمْ
- تو وہ
- لَا
- نہ
- يَنطِقُونَ
- بول سکیں گے
بسبب اس کے کہ انہوں نے ﻇلم کیا تھا ان پر بات جم جائے گی اور وه کچھ بول نہ سکیں گے.
27:85
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی