سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 79
-
فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۖ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ
لفظ کا ترجمہ
- فَتَوَكَّلْ
- پس بھروسہ کرو
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ (پر)
- إِنَّكَ
- بیشک تم
- عَلَى
- پر
- ٱلْحَقِّ
- حق (پر) ہو
- ٱلْمُبِينِ
- واضح
پس آپ یقیناً اللہ ہی پر بھروسہ رکھیے، یقیناً آپ سچے اور کھلے دین پر ہیں.
27:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی