سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 76
-
إِنَّ هَٰذَا الْقُرْآنَ يَقُصُّ عَلَىٰ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَكْثَرَ الَّذِي هُمْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰذَا
- یہ
- ٱلْقُرْءَانَ
- قرآن
- يَقُصُّ
- بیان کرتا ہے
- عَلَىٰ
- کے
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل (کے بارے میں )
- أَكْثَرَ
- اکثر
- ٱلَّذِى
- وہ باتیں
- هُمْ
- وہ
- فِيهِ
- اس میں/ جن میں
- يَخْتَلِفُونَ
- اختلاف کررہے ہیں/ اختلاف رکھتے ہیں
یقیناً یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے ان اکثر چیزوں کا بیان کر رہا ہے جن میں یہ اختلاف کرتے ہیں.
27:76
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی