سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 71
-
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَقُولُونَ
- اور وہ کہتے ہیں
- مَتَىٰ
- کب ہوگا
- هَٰذَا
- یہ
- ٱلْوَعْدُ
- وعدہ
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
کہتے ہیں کہ یہ وعده کب ہے اگر سچے ہو تو بتلا دو.
27:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی