سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 67
-
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَإِذَا كُنَّا تُرَابًا وَآبَاؤُنَا أَئِنَّا لَمُخْرَجُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- كَفَرُوٓا۟
- جنہوں نے کفر
- أَءِذَا
- کیا جب
- كُنَّا
- ہوں گے ہم
- تُرَٰبًا
- مٹی
- وَءَابَآؤُنَآ
- اور ہمارے آباؤ اجداد بھی
- أَئِنَّا
- کیا یقیناً ہم
- لَمُخْرَجُونَ
- البتہ نکالے جائیں گے
کافروں نے کہا کہ کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے اور ہمارے باپ دادا بھی کیا ہم پھر نکالے جائیں گے.
27:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی