سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 64
-
أَمَّنْ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ وَمَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَعَ اللَّهِ ۚ قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمَّن
- یا کون ہے جو
- يَبْدَؤُا۟
- ابتدا کرتا ہے
- ٱلْخَلْقَ
- تخلیق کی
- ثُمَّ
- پھر
- يُعِيدُهُۥ
- وہ لوٹاتا ہے اس کو
- وَمَن
- اور کون
- يَرْزُقُكُم
- دیتا ہے تم کو
- مِّنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان (سے)
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین (سے)
- أَءِلَٰهٌ
- کیا کوئی اور الٰہ بھی ہے
- مَّعَ
- ساتھ
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- هَاتُوا۟
- لاؤ
- بُرْهَٰنَكُمْ
- اپنی دلیل
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
کیا وه جو مخلوق کی اول دفعہ پیدائش کرتا ہے پھر اسے لوٹائے گا اور جو تمہیں آسمان اور زمین سے روزیاں دے رہا ہے، کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہے کہہ دیجئے کہ اگر سچے ہو تو اپنی دلیل ﻻؤ.
27:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی