سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 62
-
أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَعَ اللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمَّن
- یا کون ہے
- يُجِيبُ
- جو جواب دیتا
- ٱلْمُضْطَرَّ
- لاچار کو
- إِذَا
- جب
- دَعَاهُ
- وہ پکارتا ہے اس کو
- وَيَكْشِفُ
- اور دور کرتا ہے
- ٱلسُّوٓءَ
- تکلیف
- وَيَجْعَلُكُمْ
- اور وہ بناتا ہے تم کو
- خُلَفَآءَ
- جانشین
- ٱلْأَرْضِ
- زمین کے
- أَءِلَٰهٌ
- کیا کوئی الٰہ ہے
- مَّعَ
- ساتھ
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- قَلِيلًا
- کم
- مَّا
- کتنی
- تَذَكَّرُونَ
- تم نصیحت پکڑتے ہو
بے کس کی پکار کو جب کہ وه پکارے، کون قبول کرکے سختی کو دور کر دیتا ہے ؟ اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے، کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور معبود ہے؟ تم بہت کم نصیحت وعبرت حاصل کرتے ہو.
27:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی