سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 6
-
وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْآنَ مِنْ لَدُنْ حَكِيمٍ عَلِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّكَ
- اور بیشک آپ
- لَتُلَقَّى
- البتہ آپ سکھائے جاتے ہیں
- ٱلْقُرْءَانَ
- قرآن
- مِن
- سے
- لَّدُنْ
- پاس
- حَكِيمٍ
- حکمت والے،
- عَلِيمٍ
- علم والے (رب کی طرف سے)
بیشک آپ کو اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے قرآن سکھایا جارہا ہے.
27:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی