سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 58
-
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ مَطَرًا ۖ فَسَاءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمْطَرْنَا
- اور برسائی ہم نے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مَّطَرًا
- ایک بارش
- فَسَآءَ
- تو بہت بری تھی
- مَطَرُ
- بارش ڈرائے
- ٱلْمُنذَرِينَ
- جانے والوں کی
اور ان پر ایک (خاص قسم) کی بارش برسادی ، پس ان دھمکائے ہوئے لوگوں پر بری بارش ہوئی.
27:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی