سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 55
-
أَئِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِنْ دُونِ النِّسَاءِ ۚ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَئِنَّكُمْ
- کیا بیشک تم
- لَتَأْتُونَ
- البتہ تم آتے ہو
- ٱلرِّجَالَ
- مردوں کے پاس
- شَهْوَةً مِّن
- شہوت کے لیے
- دُونِ
- چھوڑ کر
- ٱلنِّسَآءِ
- عورتوں کو
- بَلْ
- بلکہ
- أَنتُمْ
- تم
- قَوْمٌ
- ایک قوم ہو
- تَجْهَلُونَ
- تم جہالت برتتے ہو
یہ کیا بات ہے کہ تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس شہوت سے آتے ہو حق یہ ہے کہ تم بڑی ہی نادانی کر رہے ہو.
27:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی