سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 53
-
وَأَنْجَيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنجَيْنَا
- اور نجات دی ہم نے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَكَانُوا۟
- اور وہ
- يَتَّقُونَ
- ڈرتے تھے۔ پرہیزگاری اختیار کرتے تھے
ہم نے ان کو جو ایمان ﻻئے تھے اور پرہیزگار تھے بال بال بچالیا.
27:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی