سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 50
-
وَمَكَرُوا مَكْرًا وَمَكَرْنَا مَكْرًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَكَرُوا۟
- اور انہوں نے چال چلی
- مَكْرًا
- ایک چال
- وَمَكَرْنَا
- اور ہم نے تدبیر کی
- مَكْرًا
- ایک تدبیر
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہ
- يَشْعُرُونَ
- شعور رکھتے تھے
انہوں نے مکر (خفیہ تدبیر) کیا اور ہم نے بھی اور وه اسے سمجھتے ہی نہ تھے.
27:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی