سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 48
-
وَكَانَ فِي الْمَدِينَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَانَ
- اور تھے
- فِى
- میں
- ٱلْمَدِينَةِ
- شہر
- تِسْعَةُ
- نو
- رَهْطٍ
- گروہ۔ جتھے
- يُفْسِدُونَ
- وہ فساد کرتے تھے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- ز مین
- وَلَا
- اور نہ
- يُصْلِحُونَ
- اصلاح کرتے تھے
اس شہر میں نو سردار تھے جو زمین میں فساد پھیلاتے رہتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے.
27:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی