سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 41
-
قَالَ نَكِّرُوا لَهَا عَرْشَهَا نَنْظُرْ أَتَهْتَدِي أَمْ تَكُونُ مِنَ الَّذِينَ لَا يَهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- سلیمان نے کہا
- نَكِّرُوا۟
- بدل ڈالو۔ غیر مانوس کردو
- لَهَا
- اس کے لیے
- عَرْشَهَا
- اس کا تخت
- نَنظُرْ
- ہم دیکھتے ہیں
- أَتَهْتَدِىٓ
- کیا وہ ہدایت پاتی ہے
- أَمْ
- یا
- تَكُونُ
- ہوتی ہے وہ
- مِنَ
- میں سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں
- لَا
- نہیں
- يَهْتَدُونَ
- جو ہدایت پاتے
حکم دیا کہ اس کے تخت میں کچھ پھیر بدل کر دو تاکہ معلوم ہو جائے کہ یہ راه پالیتی ہے یا ان میں سے ہوتی ہے جو راه نہیں پاتے.
27:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی