سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 39
-
قَالَ عِفْرِيتٌ مِنَ الْجِنِّ أَنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَنْ تَقُومَ مِنْ مَقَامِكَ ۖ وَإِنِّي عَلَيْهِ لَقَوِيٌّ أَمِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- عِفْرِيتٌ
- ایک دیو نے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْجِنِّ
- جنوں
- أَنَا۠
- میں
- ءَاتِيكَ
- لاؤں گا تیرے پاس
- بِهِۦ
- اس کو،
- قَبْلَ
- اس سے قبل
- أَن
- کہ
- تَقُومَ
- تو کھڑا ہو
- مِن
- سے
- مَّقَامِكَ
- اپنی جگہ
- وَإِنِّى
- اور بیشک میں
- عَلَيْهِ
- اس پر
- لَقَوِىٌّ
- البتہ قوت رکھنے والا ہوں،
- أَمِينٌ
- امانت دارہوں
ایک قوی ہیکل جن کہنے لگا آپ اپنی اس مجلس سے اٹھیں اس سے پہلے ہی پہلے میں اسے آپ کے پاس ﻻدیتا ہوں، یقین مانیے کہ میں اس پر قادر ہوں اور ہوں بھی امانت دار.
27:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی