سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 32
-
قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَفْتُونِي فِي أَمْرِي مَا كُنْتُ قَاطِعَةً أَمْرًا حَتَّىٰ تَشْهَدُونِ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَتْ
- کہنے لگی
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلْمَلَؤُا۟
- سرداران قوم
- أَفْتُونِى
- مجھے مشورہ دو ۔ جواب دو ۔ فتوی دو
- فِىٓ
- میں
- أَمْرِى
- میرے معاملے
- مَا
- نہیں
- كُنتُ
- ہوں میں
- قَاطِعَةً
- قطعی فیصلہ کرنے والی
- أَمْرًا
- اس کام میں
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- تَشْهَدُونِ
- تم حاضر ہو میرے پاس
اس نے کہا اے میرے سردارو! تم میرے اس معاملہ میں مجھے مشوره دو۔ میں کسی امر کا قطعی فیصلہ جب تک تمہاری موجودگی اور رائے نہ ہو نہیں کیا کرتی.
27:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی