سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 23
-
إِنِّي وَجَدْتُ امْرَأَةً تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنِّى
- بیشک میں نے
- وَجَدتُّ
- پایا
- ٱمْرَأَةً
- ایک عورت کو
- تَمْلِكُهُمْ
- جو مالک ہے ان کی۔ حکمران ہے ان کی
- وَأُوتِيَتْ مِن
- اور دی گئی ہے
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- قسم کی چیز
- وَلَهَا
- اور اس کے لیے
- عَرْشٌ عَظِيمٌ
- عرش عظیم ہے۔ بہت بڑا تخت ہے
میں نے دیکھا کہ ان کی بادشاہت ایک عورت کر رہی ہے جسے ہر قسم کی چیز سے کچھ نہ کچھ دیا گیا ہے اور اس کا تخت بھی بڑی عظمت واﻻ ہے.
27:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی