سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 17
-
وَحُشِرَ لِسُلَيْمَانَ جُنُودُهُ مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ وَالطَّيْرِ فَهُمْ يُوزَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَحُشِرَ
- اور اکٹھے کیے گئے
- لِسُلَيْمَٰنَ
- سلیمان کے لیے
- جُنُودُهُۥ
- اس کے لشکر
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْجِنِّ
- جنوں
- وَٱلْإِنسِ
- اور انسانوں میں سے
- وَٱلطَّيْرِ
- اور پرندوں میں سے
- فَهُمْ
- تو وہ
- يُوزَعُونَ
- پورے ضبط میں رکھے گئے
سلیمان کے سامنے ان کے تمام لشکر جنات اور انسان اور پرند میں سے جمع کیے گئے (ہر ہر قسم کی) الگ الگ درجہ بندی کردی گئی.
27:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی