سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 15
-
وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ عِلْمًا ۖ وَقَالَا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي فَضَّلَنَا عَلَىٰ كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- ءَاتَيْنَا
- دیا ہم نے
- دَاوُۥدَ
- داؤد
- وَسُلَيْمَٰنَ
- اور سلیمان کو
- عِلْمًا
- علم
- وَقَالَا
- اور ان دونوں نے کہا
- ٱلْحَمْدُ
- سب تعریف
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- ٱلَّذِى
- جس نے
- فَضَّلَنَا
- فضیلت دی ہم کو
- عَلَىٰ
- اوپر
- كَثِيرٍ
- بہت سوں کو
- مِّنْ
- میں سے
- عِبَادِهِ
- اپنے بندوں
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- جو ایمان والے ہیں
اور ہم نے یقیناً داؤد اور سلیمان کو علم دے رکھا تھا ۔ اور دونوں نے کہا، تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں اپنے بہت سے ایماندار بندوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے.
27:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی