سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 99
-
وَمَا أَضَلَّنَا إِلَّا الْمُجْرِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَضَلَّنَآ
- گمراہ کیا ہم کو
- إِلَّا
- مگر
- ٱلْمُجْرِمُونَ
- مجرموں نے
اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا.
26:99
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی