سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 92

  1. وَقِيلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْبُدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَقِيلَ
    اور کہا جائے گا
    لَهُمْ
    ان کو
    أَيْنَ
    کہاں ہیں
    مَا
    جو
    كُنتُمْ
    تھے تم
    تَعْبُدُونَ
    عبادت کرتے

    اور ان سے پوچھا جائے گا کہ جن کی تم پوجا کرتے رہے وه کہاں ہیں؟

    26:92

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)