سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 89
-
إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- مَنْ
- جو
- أَتَى
- آئے گا
- ٱللَّهَ
- اللہ کے پاس
- بِقَلْبٍ
- ساتھ دل کے
- سَلِيمٍ
- سلامت
لیکن فائده واﻻ وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے.
26:89
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی