سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 88 – 89
-
يَوْمَ لَا يَنْفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ
جس دن کہ مال اور اوﻻد کچھ کام نہ آئے گی.
26:88 -
إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
لیکن فائده واﻻ وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے.
26:89
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی