سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 85
-
وَاجْعَلْنِي مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱجْعَلْنِى
- اور بنا دے مجھ کو
- مِن
- میں سے
- وَرَثَةِ
- وارثوں
- جَنَّةِ
- جنت کے
- ٱلنَّعِيمِ
- نعمت بھری
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارﺛوں میں سے بنادے.
26:85
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی