سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 82
-
وَالَّذِي أَطْمَعُ أَنْ يَغْفِرَ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ الدِّينِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِىٓ
- اور وہ رب
- أَطْمَعُ
- میں طمع رکھتا ہوں
- أَن
- کہ
- يَغْفِرَ
- وہ بخش دے
- لِى
- میرے لیے
- خَطِيٓـَٔتِى
- میری خطا
- يَوْمَ
- دن
- ٱلدِّينِ
- قیامت کے
اور جس سے امید بندھی ہوئی ہے کہ وه روز جزا میں میرے گناہوں کو بخش دے گا.
26:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی