سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 7
-
أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنْبَتْنَا فِيهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَوَلَمْ
- کیا بھلا نہیں
- يَرَوْا۟
- انہوں نے دیکھا
- إِلَى
- طرف
- ٱلْأَرْضِ
- زمین کی
- كَمْ
- کتنے
- أَنۢبَتْنَا
- اگائے ہم نے
- فِيهَا مِن
- اس میں
- كُلِّ
- ہر طرح کے
- زَوْجٍ
- جوڑے
- كَرِيمٍ
- عمدہ
کیا انہوں نے زمین پر نظریں نہیں ڈالیں؟ کہ ہم نے اس میں ہر طرح کے نفیس جوڑے کس قدر اگائے ہیں؟
26:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی