سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 47 – 48
-
قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ
اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے.
26:47 -
رَبِّ مُوسَىٰ وَهَارُونَ
یعنی موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون کے رب پر.
26:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی