سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 198 – 199
-
وَلَوْ نَزَّلْنَاهُ عَلَىٰ بَعْضِ الْأَعْجَمِينَ
اور اگر ہم اسے کسی عجمی شخص پر نازل فرماتے.
26:198 -
فَقَرَأَهُ عَلَيْهِمْ مَا كَانُوا بِهِ مُؤْمِنِينَ
پس وه ان کے سامنے اس کی تلاوت کرتا تو یہ اسے باور کرنے والے نہ ہوتے.
26:199
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی