سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 198

  1. وَلَوْ نَزَّلْنَاهُ عَلَىٰ بَعْضِ الْأَعْجَمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَوْ
    اور اگر
    نَزَّلْنَٰهُ
    ہم نازل کرتے اس کو
    عَلَىٰ
    اوپر
    بَعْضِ
    بعض
    ٱلْأَعْجَمِينَ
    عجمیوں کے۔ عجمیوں میں سے کسی عجمی پر

    اور اگر ہم اسے کسی عجمی شخص پر نازل فرماتے.

    26:198

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)