سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 196 – 197

  1. وَإِنَّهُ لَفِي زُبُرِ الْأَوَّلِينَ

    اگلے نبیوں کی کتابوں میں بھی اس قرآن کا تذکره ہے.

    26:196
  2. أَوَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ آيَةً أَنْ يَعْلَمَهُ عُلَمَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ

    کیا انہیں یہ نشانی کافی نہیں کہ حقانیت قرآن کو تو بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں.

    26:197

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی