سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 196
-
وَإِنَّهُ لَفِي زُبُرِ الْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- لَفِى
- البتہ میں ہے
- زُبُرِ
- صحیفوں
- ٱلْأَوَّلِينَ
- ، پہلوں کے
اگلے نبیوں کی کتابوں میں بھی اس قرآن کا تذکره ہے.
26:196
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی