سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 188
-
قَالَ رَبِّي أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- رَبِّىٓ
- میرا رب
- أَعْلَمُ
- زیادہ جانتا ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- تَعْمَلُونَ
- جو تم عمل کرتے ہو
کہاکہ میرا رب خوب جاننے واﻻ ہے جو کچھ تم کر رہے ہو.
26:188
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی