سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 186
-
وَمَا أَنْتَ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا وَإِنْ نَظُنُّكَ لَمِنَ الْكَاذِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنتَ
- تو
- إِلَّا
- مگر
- بَشَرٌ
- ایک انسان
- مِّثْلُنَا
- ہم جیسا
- وَإِن
- اور بیشک
- نَّظُنُّكَ
- ہم گمان کرتے ہیں تجھ کو
- لَمِنَ
- البتہ میں سے ہو
- ٱلْكَٰذِبِينَ
- جھوٹوں
اور تو تو ہم ہی جیسا ایک انسان ہے اور ہم تو تجھے جھوٹ بولنے والوں میں سے ہی سمجھتے ہیں.
26:186
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی