سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 184
-
وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱلَّذِى
- اس ذات سے
- خَلَقَكُمْ
- جس نے پیدا کیا تم کو
- وَٱلْجِبِلَّةَ
- اور مخلوق، نسل
- ٱلْأَوَّلِينَ
- پہلوں کی
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے.
26:184
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی