سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 151

  1. وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَا
    اور نہ
    تُطِيعُوٓا۟
    تم اطاعت کرو
    أَمْرَ
    حکم کی
    ٱلْمُسْرِفِينَ
    حد سے بڑھنے والوں کے۔ بےلگام لوگوں کے

    بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ.

    26:151

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)